آرمینیا نے الزام عائد کیا ہے کہ چار ہزار شامی فوجیوں کو آذربائیجان بھجوایا گیا ہے تاہم ترکی نے اس دعوے کی سختی سے تردید کی ہے۔ آذربائیجان کے صدر الہام علیئف نے کہا ہے کہ ترکی آرمینیا کے ساتھ اس کی جنگ میں فریق نہیں ہے بلکہ وہ فقط آذربائیجان کی اخلاقی حمایت کر رہا ہے۔
آذربائیجان، آرمینیا تنازع: شامی باشندوں کو لڑنے کے لیے آذربائیجان کس نے بھجوایا؟
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق