پاکستان کے صوبہ سندھ کے صحرائی علاقے تھر میں پولیس کے مطابق گذشتہ برس مبینہ طور پر ریپ کا نشانہ بننے والی ایک ہندو لڑکی نے خودکشی کر لی ہے اور لڑکی کے والد کا دعویٰ ہے کہ ان کی بیٹی نے بلیک میل کیے جانے پر یہ قدم اٹھایا۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors