انڈیا کی ریاست اتر پردیش کے ضلع ہاتھرس میں مبینہ گینگ ریپ کے بعد 20 سالہ دلت لڑکی کی ہلاکت اور پھر خاندان کی غیر موجودگی میں آخری رسومات ادا کرنے کے واقعے پر ابھی غم و غصے کا اظہار جاری ہی تھا کہ اسی ریاست کے علاقے بلرام پور سے ایسا ہی ایک اور مبینہ واقعہ سامنے آیا ہے۔
انڈیا میں ہاتھرس کے بعد بلرام پور میں دلت لڑکی کا مبینہ گینگ ریپ، سوشل میڈیا صارفین کی حکومت پر تنقید
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق