سندھ ہائی کورٹ نے 10 گرام چرس پینے اور رکھنے کی اجازت دینے کی درخواست مسترد کردی ہے اور درخواست گذار وکیل پر برہمگی کا اظہار کیا اور کہا کہ آپ چاہتے ہیں کہ سب لوگ چرس پینا شروع کردیں۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors