پیغام رسانی کی ایپ واٹس ایپ کی جانب سے ’پیغامات غائب‘ کرنے کا نیا آپشن متعارف کروایا جا رہا ہے جس کے تحت پیغام بھیجنے اور اسے موصول کرنے والے صارفیں کے موبائل سے یہ پیغام خود بخود سات دن بعد ختم ہو جائے گا۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors