دنیا بھر میں مسلم ممالک میں فرانس کی جانب سے پیغمبر اسلام کے خاکوں کی اشاعت اور صدر میکخواں کے اسلام مخالف بیانات کے بعد فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم چل رہی ہے، بی بی سی نے ایسی تین مسلم خواتین سے بات کی ہے جو اب ان مصنوعات کو نہیں خریدنا چاہتیں۔
فرانس اور متنازع خاکے: مسلم ممالک کی خواتین اب فرانسیسی مصنوعات کیوں نہیں خریدنا چاہتیں؟
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق