جانز ہاپکنز یونیورسٹی کے اعداد و شمار کے مطابق اب تک دنیا بھر میں 46,312,467 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے جبکہ اموات کی تعداد 1,198,000 ہے۔ بعض یورپی ممالک میں لاک ڈاؤن جبکہ کچھ ممالک میں حفاظتی ہدایات پر عملدرآمد پر دوبارہ زور دیا جا رہا ہے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors