اگرچہ ان جزائر پر اب کوئی مستقل آبادی موجود نہیں ہے مگر بھنڈار پر موجود جھونپڑیاں بتا رہی تھیں کہ ماہی گیر اس جزیرے کو استعمال ضرور کرتے ہیں۔ جزیرے کے درمیان ایک مزار موجود ہے، یہ قبر ایک بزرگ ’یوسف شاہ‘ کی بتائی جاتی ہے جس پر لگی رنگین جھنڈیاں اور پیروں کے نشانات بتا رہے تھے کہ ماہی گیروں کا یہاں آنا جانا لگا رہتا ہے۔
بھنڈار اور ڈنگی: بحیرہ عرب کے جزائر پر انحصار کرنے والے ماہی گیر اور ان کی رکھوالی کرنے والے بزرگ یوسف شاہ کی کہانی
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق