نوجوانوں کے سیاست میں کردار سے متعلق بی بی سی نے ماضی کے طالبعلم رہنماؤں سے بات کی ہے اور ان سے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ تب اور آج کے نوجوان میں کیا فرق ہے اور ان کا ملکی سیاست میں کردار کتنا اہمیت کا حامل ہے۔
ٹائیگر فورس اور شیر جوان فورس: ماضی کے طلبا رہنما نوجوانوں کی حالیہ سیاسی سرگرمیوں کو کیسے دیکھتے ہیں؟
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق