امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چند امریکی ریاستوں کے متوقع انتخابی نتائج کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کیا ہے، یہ صورتحال پاکستانیوں کے لیے نہ تو نئی ہے اور نا ہی پاکستان سے مختلف، یہی وجہ ہے کہ پاکستان کے سوشل میڈیا صارفین نے امریکی انتخاب کو بھی میمز اور طنزیہ چٹکلوں سے پاکستانی سیاست کے رنگ میں پیش کیا ہے۔
’میں اِن کو رلاؤں گا‘ سے ’چار حلقے کھولو‘ تک: پاکستانی سوشل میڈیا صارفین کے امریکی صدارتی انتخاب پر دلچسپ تبصرے اور میمز
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق