سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر گذشتہ روز سے یہ افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ وزیر اعظم عمران خان کی تنقید کے بعد فرانسیسی حکام نے پاکستانی شہریوں کو فراہم کردہ 183 وزٹ ویزے مسترد کر دیے ہیں اور مناسب دستاویزات رکھنے والے 118 شہری کو بھی زبردستی جلاوطن کر دیا گیا ہے تاہم پاکستان کے دفتر خارجہ نے ان کی تردید کی ہے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors