سید علی گیلانی نے مسلح تحریک کی کھل کر حمایت کی اور اسے کشمیریوں کی طرف سے 'تنگ آمد بہ جنگ آمد' کے مصداق ایک ردعمل قرار دیا۔ انھوں نے کشمیر کو پاکستان کا قدرتی حصہ قرار دے کر مسئلہ کشمیر کو تقسیم ہند کا نامکمل ایجنڈا قرار دیا۔
سید علی گیلانی: ہند مخالف کشمیری تحریک کا ’پوسٹر بوائے‘ جس نے ’ہم پاکستانی ہیں، ہاکستان ہمارا ہے‘ کا نعرہ لگایا
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق