پروفیسر ہلال احمد کے مطابق دونوں ممالک میں تاریخ کو دیکھنے کے نظریے میں ایک فرق ہم آہنگی کا ہے۔ انڈیا نے سب کو اپنے اندر سمانے اور سب سے ہم آہنگی پیدا کرنے کا نظریہ اپنایا ہے چنانچہ اس کی تاریخ نویسی میں ایک تواتر ملتا ہے جبکہ پاکستان کی سرکاری تاریخ میں اس کا فقدان ہے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors