افغانستان کے لیگ سپنر راشد خان نے شائقین سے درخواست کی ہے کہ وہ جمعے کے روز پاکستان کے ساتھ ہونے والے میچ کے موقعے پر پرسکون رہیں اور اس میچ کو صرف میچ کے طور پر سمجھیں اور کھیل سے لطف اندوز ہوں۔ مگر راشد خان کو یہ کہنے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors