کالعدم مذہبی جماعت تحریک لبیک کا قافلہ گوجرانوالہ سے اسلام آباد کی جانب روانہ ہو گیا ہے۔ ادھر وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 'بس بہت ہو گیا، حکومت یرغمال نہیں بنے گی ریاست کی رٹ کو ہر صورت قائم کیا جائے گا۔'

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors