پاکستان تحریک انصاف کی حکومت پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ نواز کی گذشتہ حکومتوں کو پاکستان کے قرضوں میں اضافے پر مورد الزام ٹھہراتی ہے تاہم اقتدار میں آنے کے بعد تحریک انصاف کی حکومت کے 39 ماہ کے اقتدار میں اس کی قرضہ لینے کی رفتار سابقہ حکومتوں سے زیادہ دکھائی دیتی ہے۔
کیا تحریک انصاف کی حکومت گذشتہ ادوار سے زیادہ قرضہ لینے والی حکومت بن چکی ہے؟
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق