ہیلینا اقبال سعید پاکستان سے اقوام متحدہ کے مشن کے لیے منتخب ہونے والی پہلی خاتون کمشنر ہیں اور انھیں یہ اعزاز بھی حاصل ہے کہ وہ پاکستان کی گریڈ 21 کی پہلی اسسٹنٹ آئی جی پولیس افسر ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors