بلوچستان کے ایران سے متصل ضلع کیچ سے حراست میں لی جانے والی خاتون نورجہاں بلوچ کی گرفتاری ظاہر کی گئی ہے جن کے خلاف محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی ) نے انسداد دہشت گردی کے مختلف دفعات کے تحت ایف آئی آر درج کی تھی۔
بلوچستان: ضلع کیچ سے مبینہ خاتون خود کش بمبار نور جہاں بلوچ کی گرفتاری
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق