وہ دنیا کے ان لوگوں میں سے ایک ہیں جن کی سب سے زیادہ تصاویر لی گئی ہیں لیکن ملکہ ایلزبتھ کو شاید ہی کبھی ایسے بے فکر انداز میں دیکھا گیا ہو۔ 75 سال کے طویل عرصے تک برطانیہ پر سب سے زیادہ راج کرنے یعنی ملکہ کی تاجپوشی کی پلاٹینیم جوبلی سے متعلق تقریبات کے موقع پر پیش ہیں ملکہ کی اب تک کی کچھ بے تکلف تصاویر کا مجموعہ

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors