کیا اب بھی 2014 کی طرح حکومت استعفے منظور نہیں کرنا چاہتی اور پی ٹی آئی واپس اسمبلیوں میں آ سکتی ہے یا اس مرتبہ واقعی عمران خان کا فیصلہ حتمی ہے اور اس میں تبدیلی کا کوئی امکان نہیں؟ قانونی اور سیاسی ماہرین اس بارے میں اپنی رائے کا اظہار کر رہے ہیں۔
پی ٹی آئی کے استعفوں کا معاملہ: کیا پاکستان تحریکِ انصاف اسمبلی میں واپس آئے گی یا نہیں؟
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق