نو مئی 2023 کو عمران خان کی گرفتاری کے بعد پرتشدد واقعات اور حالات پر قابو پانے کے لیے سینکڑوں افراد کو گرفتار کیا گیا جن میں خواتین کی بھی بڑی تعداد شامل تھی۔ گذشتہ ایک سال کے دوران زیادہ تر خواتین کو ضمانتوں پر رہا کر دیا گیا تاہم پی ٹی آئی کی چند خواتین ایسی بھی ہیں جن کے اہلخانہ کا دعویٰ ہے کہ انھیں عدالتوں سے ضمانت ملتے ہی کسی دیگر مقدمے میں گرفتار کر لیا جاتا ہے۔
پی ٹی آئی کی زیر حراست خواتین کے اہلخانہ مشکلات کا شکار: ’اُدھر عدالتیں ریلیف دیتی ہیں، اِدھر کسی نئے مقدمے میں پکڑ لیا جاتا ہے‘
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق