یوکرین کو مشرقی ممالک سے فراہم کیے سینکڑوں کلومیٹر فاصلے پر حملہ کرنے والے میزائل استعمال کرنے کی اجازت نہیں کیونکہ ایسا کرنے سے روس کے ساتھ جوہری جنگ کا خطرہ لاحق ہو سکتا ہے تاہم یوکرین کے پاس یہ اجازت نہ ہونا اس کے لیے ایک بازو سے جنگ لڑنے جیسا ہے۔
إرسال تعليق