نائن الیون کے مبینہ منصوبہ ساز خالد شیخ محمد 2976 افراد کے قتل سمیت دیگر سنگین جرائم کا اعتراف کرنا چاہتے ہیں مگر امریکہ اس اقدام کی عدالت میں مخالفت کر رہا ہے۔ راولپنڈی سے گرفتار کیے گئے خالد شیخ محمد کون ہیں، امریکی تحویل میں ان پر کس نوعیت کا تشدد ہوتا رہا اور ان کا کیس اب کس سٹیج پر ہے؟
خالد شیخ محمد: امریکہ نائن الیون کے مبینہ منصوبہ ساز کو ’2976 افراد کے قتل سمیت دیگر سنگین جرائم‘ کا اعتراف کرنے سے کیوں روک رہا ہے؟
Guideness
0
Comments
Post a Comment