انڈین کرکٹ ٹیم کی حالیہ کارکردگی پریشان کن ہے اور پے در پے شکستوں نے ٹیم کی مجموعی کارکردگی کے ساتھ ساتھ، کپتان روہت شرما اور سابق کپتان وراٹ کوہلی جیسے اہم کھلاڑیوں کے مستقبل پر بھی سوالات اٹھائے ہیں۔
وراٹ کوہلی اور روہت شرما کی خراب فارم: ٹیسٹ کرکٹ کی دنیا پر انڈیا کا راج کیسے زوال میں بدلا؟
Guideness
0
Comments
Post a Comment