پنجاب کی وزیرِ اطلاعات عظمیٰ بخاری دعویٰ کرتی ہیں کہ ’وزیرِ اعلیٰ مریم نواز نے ایک سال میں 80 سے زائد منصوبے شروع کیے جن میں سے 50 سے زائد مکمل ہو چکے ہیں۔‘ تاہم ناقدین کا کہنا ہے کہ ان منصوبوں کے ذریعے ن لیگ صوبے میں سیاسی حمایت حاصل کرنا چاہتی ہے۔
مریم نواز، کسان کارڈ اور ’بے نظیر والے پیسے‘: کیا پنجاب حکومت کو ’ایک سال میں 80 منصوبوں‘ کا سیاسی فائدہ ہوا؟
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق