یورپی فوڈ سیفٹی اتھارٹی خواتین کے لیے دو لیٹر اور مردوں کے لیے ڈھائی لیٹر تجویز کرتی ہے۔ اس میں کھانے سمیت تمام ذرائع سے پانی شامل ہے، نہ کہ صرف مشروبات۔
ہمیں ایک دن میں کتنا پانی پینا چاہیے اور ضرورت سے زیادہ پانی پینا صحت کے لیے کتنا بڑا خطرہ ہے؟
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق