پاکستانی حکومت حالیہ برسوں میں متعدد مرتبہ خبردار کر چکی ہے کہ افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کے بعد جو اسلحہ پڑوسی ملک میں رہ گیا تھا وہ خطے میں موجود مسلح گروہ استعمال کر رہے ہیں۔ اس کی حالیہ مثال صوبہ بلوچستان میں جعفر ایکسپریس کی ہائی جیکنگ کا واقعہ ہے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors