امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور انڈیا کے درمیان جاری لڑائی ایک بُری ایٹمی جنگ میں تبدیل ہو سکتی تھی جس میں لاکھوں ہلاکتیں ہو سکتی تھیں۔ ان کا کہنا ہے کہ انھیں فخر ہے کہ امریکہ یہ لڑائی رکوانے میں کامیاب رہا۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors