حماس کے زیرِ انتظام غزہ کی وزارتِ صحت کا کہنا ہے کہ سنیچر کے روز اسرائیلی حملوں میں 81 افراد ہلاک جبکہ 400 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ دوسری جانب، اسرائیلی فوج نے حماس کے بانی رہنما حکم العیسیٰ کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors