اولفسن اور ان کے ساتھی جین ایرک اولسن نے بینک کے اندر لوگوں کو چھ دنوں تک یرغمال بنائے رکھا اور حیرانی کی بات یہ تھی کہ جب پولیس نے ان یرغمالیوں کو آزاد کروایا تو یہ افراد پولیس کا ساتھ دینے کے بجائے اغواکاروں کی حمایت کرتے ہوئے نظر آئے۔
ایک بینک ڈکیتی اور چھ دن کی یرغمالی صورتحال جس کے بعد ’سٹاک ہوم سنڈروم‘ کا جنم ہوا
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق