فرینچ گیانا کے دارالحکومت کیین کے دورے کے دوران دارمانین نے کہا کہ اس نئی جیل میں 500 قیدیوں کو رکھنے کی گنجائش ہو گی۔ ان میں سے 60 سیل ’انتہائی خطرناک منشیات فروشوں‘ کے لیے مخصوص ہوں گے جبکہ انتہا پسند اسلام پسندوں کے لیے ایک الگ ونگ بھی بنایا جائے گا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors