پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں ایک مرد اور عورت کو مبینہ طور پر نام نہاد غیرت کے نام پر قتل کرنے کی ویڈیو منظرعام پر آنے کے بعد گرفتاری سے قبل ساتکزئی قبیلے کے سربراہ نے بی بی سی سے فون پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ان کی سربراہی میں ’کوئی جرگہ منعقد نہیں ہوا۔‘ انھوں نے دعویٰ کیا کہ ’گاؤں کی سطح پر ہی لوگوں نے دونوں کو مارنے کا فیصلہ کیا۔‘

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors