امریکہ کی ایک عدالت نے فیصلہ سنایا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے لگائے گئے بیشتر ٹیرف صدر کے طور پر ان کے ایمرجنسی اختیارات کے ناجائز استعمال کے مترادف ہیں۔ یہ فیصلہ مئی میں دیے گئے کورٹ آف انٹرنیشنل ٹریڈ کے اُس فیصلے کی توثیق کرتا ہے جس میں ٹرمپ کا یہ مؤقف مسترد کر دیا گیا تھا کہ ان کے عالمی ٹیرف اقتصادی ایمرجنسی ایکٹ کے تحت قانونی ہیں۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors