انڈیا میں وزارت دفاع اور ریلوے کے بعد وقف کے پاس سب سے زیادہ اراضی ہے۔ اس 9.4 لاکھ ایکڑ اراضی سے متعلق نئے بل کے مطابق صرف وہی شخص زمین عطیہ کر سکتا ہے جو مسلسل پانچ سال تک مسلمان رہا ہو اور عطیہ کی جانے والی جائیداد اس کی اپنی ملکیت ہو۔
انڈیا میں ’خدا کے نام پر‘ وقف کی گئی لاکھوں ایکڑ اراضی کا قانون تبدیل: ’آج مسلمان نشانے پر ہیں، کل کوئی اور ہوگا‘
Guideness
0
Comments
Post a Comment