پاکستان سپر لیگ کے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ ہونے والی ہے لیکن شائقین کے نقطۂ نظر سے یہ سوال اس وقت زیادہ دلچسپی کا حامل بنا ہوا ہے کہ آل راؤنڈر شاہد آفریدی اس مرتبہ کس ٹیم کی طرف سے کھیلیں گے؟

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors