ڈھلتی شام کے ساتھ پرانی دہلی کی گلیوں میں رش اور بھی بڑھ جاتا ہے جس میں پیدل چلنے والے مشکل سے راستہ بنا پاتے ہیں رکشے ہارن پر ہارن بجاتے جاتے ہیں۔ لیکن اس شور و ہنگامے کے بیچ، چھتوں پر ایک خاموش روایت زندہ ہو جاتی ہے۔
شاہین پروین: پرانی دلی کی ’واحد‘ کبوترباز خاتون جو اپنے کبوتروں کے ساتھ وقت نہ گزاریں تو بیمار محسوس کرنے لگتی ہیں
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق