پہلگام حملے کے تناظر میں پاکستان اور انڈیا کی جانب سے ایک دوسرے کے خلاف متعدد اقدامات کا اعلان کیا گیا ہے۔ انڈیا کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی معطلی کے جواب میں پاکستان کا کہنا ہے کہ وہ شملہ معاہدے سمیت تمام دوطرفہ معاہدوں کو معطل کرنے کا حق استعمال کر سکتا ہے۔ مگر دونوں ممالک میں اہم دو طرفہ معاہدے کون سے ہیں اور ان کی معطلی کا کیا مطلب ہو گا؟

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors