صبین بھی سویلیں تھی، اس کا قاتل بھی سویلین لیکن مقدمہ فوجی عدالت میں چلا ملزم کو سزائے موت ہوئی۔ ملزم کی اپیل گذشتہ نو سال سے عدالت میں ہے۔ صبین محمود چونکہ سزائے موت کے خلاف تھی تو شاید وہ خود بھی اس اپیل کے حق میں پٹیشن ڈال دیتی۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors